اقوام متحدہ نے امریکا اور یمنی حوثیوں سے ایک دوسرے پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عوام نے بہت زیادہ خوشی کا اظہار کیا ہے
روس کی فوجوں نے یوکرینی فوج کو کرسک ریجن سے نکال باہر کیا ہے
ملکوں کے درمیان افہام و تفہیم کو بڑھانے اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے سفارتی آلات کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر داخلہ نے حادثے کی تصدیق کردی
امریکی میڈیا کے مطابق حملے میں حوثیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے
حقانی کا استعفی ہیبت اللہ اخونزادہ نے منظور کرلیا ہے، میڈیا رپورٹس
وزیر خارجہ نے کورین سفیر کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کردیا
پابندیوں سے جوں متاثر ہوگا، جانئے
خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر کے ذریعے ایران کو بھجوایا گیا ہے۔
یہ قانون ان 9 لاکھ کینیڈین شہریوں کو متاثر کرے گا
ایک بیوی کو دوسری بیوی لینے میں اپنے شوہر کا ساتھ دینا چاہیے
چین کی جانب سے واقعے کی مذمت، سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت
اتنظامیہ نے نمازیوں اور متعمرین کو گرمی سے بچانے کیلیے خصوصی اقدامات کیے ہیں
عدالت نے ان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے 124 بینک اکائونٹس کو بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔
2024 میں 20آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی شہر ہیں جہاں فضائی معیار نہایت پست ہے۔
سیکریٹری جنرل کی جانب سے واقعے سے متعلق اعلامیہ جاری
ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے
یہ حالیہ برسوں میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ شہادتیں ہیں