یہ ایجنسیاں جان بوجھ کر غیرقانونی طور پر لوگوں کو امریکہ لانے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں
ٹرمپ نے دونوں ملکوں کو جنگ بندی کر کے تجارت کی پیش کش بھی کردی
نائیجیریا نے یہ ادائیگی 30 اپریل 2025 کو طے شدہ مدت سے پہلے مکمل کی،
یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے "تہران ڈائیلاگ فورم سے خطاب کے دوران کہی ۔
اسرائیل نے حماس کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی شرط کو ماننے سے انکار کردیا، 72 گھنٹوں میں 300 شہید
اسرائیل نے 10 ہفتوں سے امداد روکی ہوئی تھی
اسرائیلی میڈیا نے اسپتال کے قریب بمباری کر کے شہید کیا ہے
حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنا جرم ہے۔
امریکا اپنی طاقت کا استعمال کرتا ہے تاکہ صیہونی حکومت کو 10 ٹن وزنی بم دیے جا سکیں۔
پاک بھارت کشیدگی پر برطانوی پارلیمنٹ کی 42 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ جاری کردی گئی
اس مجسمے کو میلانیا کے آبائی قصبے میں نصب کیے جانے کے بعد چوری کر لیا گیا ہے۔
عمارت کے گرانڈ فلور پر جیولری کا اسٹور جبکہ بالائی منزلوں میں لوگ رہائش پزیر تھے۔
وزارت نے ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر زور دیا ہے جنہیں پکڑ لیا جائے گا
پاکستان کے ہاتھوں نشانہ بننے کے بعد اب اسلحے کی مارکیٹ میں چین کی مانگ بڑھ جائے گی
جہاز میں سوار 22 افراد زخمی ہوئے ہیں
سابق فوجی کے سنسنی خیز انکشافات، مودی اور امیت شاہ ذمہ دار قرار
عالمی براداری اور امریکا کا اظہار تشویش
بھارتی پولیس نے قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج کر کے ریماند حاصل کرلیا
اقوام متحدہ کسی ایسے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا جو بین الاقوامی قانون اور غیر جانبداری کے اصولوں کی پاسداری نہ کرے، گوتریس