مکہ ریجن میں درمیانے درجے سے شدید بارش متوقع ہے
12 سالہ لڑکے جیکسن اوسوالٹ نے ایک حیران کن کارنامہ انجام دیا ہے
نیتن یاہو کی طرف سے میڈیا میں تلخ بیانات اسرائیل کی اندرونی سیاست اور سیاسی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہیں
ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد خصوصی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر عملدرآمد جاری ہے
ریاض میں دونوں ممالک کے اہم مذاکرات
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں تل السلطان پر حملہ شروع کر دیا ہے۔
امت گپتا، جو کہ معروف آئی ٹی فرم "ٹیک مہندرا" میں سینئر عہدیدار کے طور پر کام کر رہے تھے
"واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات سے انکار ضد نہیں بلکہ تاریخ اور تجربے سے کا نتیجہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ ونیسا اور ووڈز کی دوستی کے چرچے 5 ماہ سے ہیں۔
ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کرنے والے سب اسٹیشن میں آگ لگنے کے سبب گزشتہ روز تقریبا 1400پروازیں متاثر ہوئی تھیں۔
نئے میزائل سسٹم آبنائے ہرمز کے قریب طنب البر، طنب الصغر اور ابو موسی پر تعینات کیے گئے ہیں
اسرائیل اس جنگ کے ذریعے حماس پر دبا ڈال رہا ہے تاکہ حماس دبا میں آکر غزہ میں قید باقی اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دے۔
سیما حیدر نے 18 مارچ کو بھارت کے شہر نوئیڈا کے کرشنا اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا
واقدے کی ویڈیو سامنے آگئی
یہ اسپتال ترکیہ کی جانب سے فلسطینیوں کی سہولت کیلیے کھولا گیا تھا
انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کو ان کے لیے مختلف مقامات مخصوص کیے گئے ہیں۔
محض تین دنوں میں 591 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 200 معصوم بچے شامل ہیں۔
سنگیتا گھوش، جو نادیہ کے ماجدیا کی رہائشی ہیں انہیں اپنی صحت کی خرابی کے باعث وقفے وقفے سے خون کی منتقلی کی ضرورت پڑتی ہے