ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹیکس وصول نہ کرے، ٹرمپ

ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹیکس وصول نہ کرے، ٹرمپ

اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور ایران کو اس اقدام سے باز رہنا چاہیے۔
ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹیکس وصول نہ کرے، ٹرمپ

Webdesk

|

10 Apr 2026

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کسی قسم کا ٹیکس عائد نہ کرے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے فیس وصول کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر ایسا ہو رہا ہے تو اسے فوری طور پر بند کیا جائے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور ایران کو اس اقدام سے باز رہنا چاہیے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!