امریکی خاتون کو 3 سالہ فلسطینی بچی کے قتل کی کوشش پر 5 سال قید کی سزا

امریکی خاتون کو 3 سالہ فلسطینی بچی کے قتل کی کوشش پر 5 سال قید کی سزا

عدالتی کارروائی کی دوران ملزمہ نے بچی کو قتل اور زخمی کرنے کی کوشش کا جرم قبول بھی کیا تھا۔
امریکی  خاتون کو 3 سالہ فلسطینی بچی کے قتل کی کوشش پر 5 سال قید کی سزا

Webdesk

|

3 Oct 2025

واشنگٹن : امریکا میں ایک خاتون پر 3 سالہ فلسطینی نژاد امریکی مسلم بچی کو ڈبو کر قتل کرنے کی کوشش کا جرم ثابت ہوگیا، خاتون کو 5 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں خاتون پر 3 سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچی کو نسلی بنیادوں پر قتل کرنے کی کوشش کا جرم ثابت ہوگیا جس پر جج اینڈی پورٹر نے 43 سالہ الزبیتھ وولف کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔

یہ واقعہ مئی 2024 میں پیش آیا تھا جس میں بچی زخمی ہوگئی تھی۔ عدالتی کارروائی کی دوران ملزمہ نے بچی کو قتل اور زخمی کرنے کی کوشش کا جرم قبول بھی کیا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!