ہر کھلاڑی کو کسی نہ کسی وقت کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑتا ہے، جب میں محسوس کروں گا کہ میرا وقت ختم ہو چکا تو خود کھیل کو چھوڑ دوں گا۔
افغان کرکٹ ٹیم کو راشد خان کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت ملی
میری خواہش ہے کہ اب بہت ہوگیا ہے کہ بابر اعظم رنز کریں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
نیوزی لینڈ کے ویل اورور فائنل میچ جبکہ سلمان علی آغا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
بابر اعظم کی سہ فریقی سیریز میں کارکردگی کی بنیاد پر محمد حفیظ نے رائے دی ہے
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوران جسپریت بمراہ فاسٹ بولر کمر کی انجری کا شکار ہوئے
پاکستان کے 243 رنز کا ہدف کیویز نے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔
آئی سی سی نے انعامی رقم کا اعلان کردیا
بابر اعظم نے اسی کے ساتھ ہاشم آملہ کو ریکارڈ بھی برابر کردیا ہے
سہ فریقی سیریز کے میچزاس ہی لیے ہورہے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی کی اچھی تیاری ہوجائے۔
جب بھی بیٹنگ کیلئے جاتا تو یہی سوچ کر جاتا ہوں کہ اچھا اسکور کرنا ہے۔
ملزم کی شناخت مزمل قریشی کے نام سے ہوئی
ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچز اپریل 2025ء میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوں گے۔
پاکستان نے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھی رسائی حاصل کرلی
شاہد آفریدی ون ڈے میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں
اّپ کو نئے بولرز ڈھونڈ کر لانے پڑیں گے، حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوتے تو معاملہ کچھ اور ہوتا ان کے جانے سے بڑا فرق پڑا۔
وزیراعلی مرادعلی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کیا
بابر اعظم نے خود ہی فون گم ہوجانے کی اطلاع دی تھی
کراچی میں میچز 12 سے 14 فروری، 19 سے 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلے جائیں گے