یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی صبح کراچی کے علاقے لائنز ایریا جیکب لائن میں پیش آیا
ملزم نے خاتون کو لیگل نوٹس کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کر کے 3 لاکھ روپے بٹورے، فیصلہ
پولیس کے مطابق مذکورہ نمبر سے اس سے قبل بھی لاپتہ بچوں کے والدین کو واٹس ایپ کیا جاچکا ہے
حملے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ آئی جی پی آفس سندھ کو متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔
مقتولہ گھر والوں کی بجائے اپنی پسند کی شادی چاہتی تھی
پولینڈ کے سیاحتی جوڑے کو دو ہفتے قبل سجاول میں لوٹا گیا تھا
دونوں تاجروں کو گاڑی سمیت آغا کر کے لوٹا گیا
پولیس میں مغوی نوجوانوں کے چچا کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
11 اعلی افسران جبکہ ایک کے اہل خانہ نے بھی سفر کیا، تصدیق ہوگئی
کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ حمید کے نام سے ہوئی
ریسیکو آپریشن میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے گدھی کے ساتھ بدفعلی بھی کی، مقدمہ درج کر کے ایک ملزم گرفتار
مرنے والوں میں 7 خواتین اور بچے بھی شامل
متاثرہ افراد گوالے ہیں جو باہر سے کھانا کھا کر واپس باڑے پر آئے تھے
حادثے کے نتیجے میں اموات بڑھنے کا خدشہ ہے
فیڈرل بی ایریا میں یہ واقعہ پیش آیا
پولیس نے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا، زخمیوں میں باپ اور دو بیٹے بھی شامل