سندھ میں دادا نے کاروکاری کے نام پر پوتی کو قتل کردیا

سندھ میں دادا نے کاروکاری کے نام پر پوتی کو قتل کردیا

واقعہ بدین کے علاقے گاؤن آدم ابڑو میں پیش آیا
سندھ میں دادا نے کاروکاری کے نام پر پوتی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک

|

26 Jul 2025

سندھ کے علاقے بدین میں دادا نے مبینہ طور پر پوتی کو کاروکاری پر قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع بدین میں دادا نے مبینہ طور پر پوتی کو غیرت اور کاروکاری کے نام پر قتل کیا۔

واقعہ بدین کے تھانہ ترائی کی حدود میں واقع گاؤں آدم ابڑو میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو رضاکاروں نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بدین منتقل کردیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!