پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

ویب ڈیسک

|

22 Oct 2026

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کردی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 391 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، جبکہ یہ قیمتیں 23 اکتوبر کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!