کراچی میں ناکہ لگا کر ڈکیتی کی واردات

کراچی میں ناکہ لگا کر ڈکیتی کی واردات

ناظم آباد تین نمبر میں دو ڈکیتوں نے کھلے عام لوٹ مار کی
کراچی میں ناکہ لگا کر ڈکیتی کی واردات

ویب ڈیسک

|

16 Apr 2024

پولیس اور صوبائی حکومت کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، شہری پہلے سے زیادہ غیر محفوظ جبکہ ڈکیت پہلے سے زیادہ پر اعتماد ہورہے ہیں۔

 

کراچی کے ناظم آباد تین نمبر میں مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ متعدد موٹر سائیکل سواروں کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ 15 اپریل کو شہر کے ناظم آباد نمبر 3 میں پیش آیا۔

 50 سیکنڈ طویل سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکوؤں کو چار شہریوں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!