زارا نور نے ہری بھری عید کی تصاویر شیئر کردیں

زارا نور نے ہری بھری عید کی تصاویر شیئر کردیں

اداکارہ نے مختلف ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے ’ہری بھری عید‘ بطور کیپشن لکھا۔
زارا نور نے ہری بھری عید کی تصاویر شیئر کردیں

Webdesk

|

12 Apr 2024

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کی ہری بھری عید کی تصاویر شیئر کردیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر زارا انور عباس نے اپنی تصاویر شیئر کیں، جس میں انہوں نے طوطی سبز اور نارنجی جوڑا زیب تن کیا ساتھ ہی کانوں میں بھاری جھمکے بھی پہنے ہوئے تھے۔

اداکارہ نے مختلف ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے ’ہری بھری عید‘ بطور کیپشن لکھا۔

واضح رہے کہ زارا انور عباس کی جانب سے گزشتہ ماہ اپنے ہاں بیٹی نورجہاں کی آمد کا اعلان کیا تھا،  انہوں نے ایک انتہائی خوبصورت سا کارڈ شیئر کیا تھا جس پر تحریر تھا کہ 'بسم اللہ،الحمد اللہ آج ہم بطور اماں ابا یہ اعلان کرتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔

اُن کا اپنی پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ ہمارے گھر بیٹی پیدا کی آمد ہوئی ہے، آپ سب ہماری بیٹی نورِ جہاں صدیقی اور ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا'۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!