یشما گل کوشادی کے لئے کیسا لڑکا چاہئے؟ اداکارہ نے بتادیا

یشما گل کوشادی کے لئے کیسا لڑکا چاہئے؟ اداکارہ نے بتادیا

خوفِ خدا رکھنے والا شخص اچھی طرح جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے جذبات کا خیال کیسے رکھنا ہے
یشما گل کوشادی کے لئے کیسا لڑکا چاہئے؟ اداکارہ نے بتادیا

Webdesk

|

19 Mar 2024

شوبز انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ یشما گل نے اپنے ہونے والے شوہر سے متعلق کچھ باتوں کا انکشاف کیا ہے۔

انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ گردش کررہا ہے، جس میں اداکارہ اپنے ہونے والے شوہر میں خصوصیات کے حوالے سے بتا رہی ہیں۔

میزبان نے جب ان سے پوچھا کہ وہ کس طرح کے لڑکے کو اپنی زندگی کا ہمسفر بنائیں گی، انہوں نے بتایا کہ سب سے پہلے اس کا اخلاق اچھا ہونا چاہئے، وہ اصول پرست ہو اور سب سے بڑھ کر وہ خدا کا خوف رکھتا ہو۔

اس کی وجہ بتاتے ہوئے یشما گل نے کہا کہ خوفِ خدا رکھنے والا شخص اچھی طرح جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے جذبات کا خیال کیسے رکھنا ہے اور آپ کیلیے کیا درست ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!