ثانیہ مرزا کا اپنے چاہنے والوں کے لئے خاص پیغام

ثانیہ مرزا کا اپنے چاہنے والوں کے لئے خاص پیغام

ثانیہ مرزا نے مستقبل کیلئے پریشان ہونے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی خوبصورت انداز میں کی
ثانیہ مرزا کا اپنے چاہنے والوں کے لئے خاص پیغام

Webdesk

|

2 May 2024

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے خاص پیغام دیا ہے۔

ثانیہ مرزا طلاق کے بعد سب کی توجہ کا مہور بنی ہوئی ہیں، وہ گاہے بگاہے انسٹاگرام پر موٹیوشین پوسٹ شیئر کرکے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے مستقبل کیلئے پریشان ہونے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی خوبصورت انداز میں کی، انہوں نے مستقبل میں غیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے سے متلعق لوگوں کو مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ مستقبل کی فکر میں مت رو خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں، اللہ تعالی پر بھروسہ رکھیں کیونکہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!