شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا الزام فہد مصطفی کے سر آگیا

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا الزام فہد مصطفی کے سر آگیا

سوشل میڈیا صارفین نے رشتے کی وجہ فہد مصطفیٰ کو قرار دے دیا
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا الزام فہد مصطفی کے سر آگیا

ویب ڈیسک

|

21 Jan 2024

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس کا تعلق فہد مصطفیٰ سے جوڑ دیا۔

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے 20 جنوری 2024 بروز ہفتے کو اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا، جس نے تمام مداحوں کو دنگ کردیا۔

s1

اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات اور ساتھی فنکاروں نے جوڑے کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

ss

فہد مصطفیٰ کی مبارک باد پر مداحوں نے دونوں کی شادی کی وجہ انہیں قرار دیا۔ واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید اے آر وائی کے پروگرام جیتو پاکستان میں شریک تھے اور دونوں کے درمیان یہیں سے قربتیں شروع ہوئیں۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!