کیا پرینیتی چوپڑا حاملہ ہوگئیں؟

کیا پرینیتی چوپڑا حاملہ ہوگئیں؟

بھارتی میڈیا پر اس تقریب کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہر جگہ اُن کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں پھیل گئیں۔
کیا پرینیتی چوپڑا حاملہ ہوگئیں؟

Webdesk

|

29 Mar 2024

ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گزشتہ روز ایک تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے بطور ہیروئن ڈھیلا ڈھالا گاؤن پہنا ہوا تھا۔

بھارتی میڈیا پر اس تقریب کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہر جگہ اُن کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں پھیل گئیں۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر پرینیتی چوپڑا نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ’کفتان، اوور سائز یا کوئی بھی آرام دہ لباس پہن لو تو اُسے حمل سے جوڑ کہہ دیا جاتا ہے۔
     
پرینیتی چوپڑا نے اپنی اس اسٹوری کے آخر میں ہنسنے کے ایموجی کا بھی استعمال کیا ہے، واضح رہے کہ پرینیٹی کے ڈھیلے کپڑوں کے انتخاب نے اُن کے حمل سے ہونے سے متعلق افواہوں کو مزید ہوا دے دی تھی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!