کنگنا رناوت کو بی جے پی نے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا

کنگنا رناوت کو بی جے پی نے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا

کنگنا رناوت لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گی
کنگنا رناوت کو بی جے پی نے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا

Webdesk

|

25 Mar 2024

ہندو شدت پسند تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کے الیکشن کیلیے متنازع بالی ووڈ اداکارہ کو ٹکٹ جاری کردیا۔

یہ اداکارہ کنگنا رناوت ہیں، جو رواں سال ہماچل پردیش سے لوک سبھا کی نشست پر بی جے پی سے الیکشن لڑیں گی، اسکے علاؤہ بی جے پی نے 111 امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا ہے۔

 کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر ہماچل پردیش کے شہر مندی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گی۔

 ٹکٹ ملنے پر کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہمیشہ میری غیر مشروط حمایت حاصل رہی ہے۔ 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!