ہانیہ عامر کی عمرہ ادائیگی کے فوری بعد بولڈ تصاویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ہانیہ عامر کی عمرہ ادائیگی کے فوری بعد بولڈ تصاویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ہانیہ عامر عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
ہانیہ عامر کی عمرہ ادائیگی کے فوری بعد بولڈ تصاویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

Webdesk

|

26 Mar 2024

ہانیہ عامر بہت پسند کی جانے والی فنکارہ ہیں اور مداح انہیں ان کے ڈراموں، خوبصورتی اور ببلی شخصیت کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ وہ ان چند ستاروں میں سے ہیں جو مداحوں کو ہمیشہ اپنی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔

 وہ سوشل میڈیا پر ایسا مواد بناتی ہے جو نوجوانوں سے متعلق ہو۔ اس رمضان، ہانیہ نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے جہاں وہ اپنے روزمرہ کی سرگرمیاں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔ ہانیہ کو حال ہی میں عمرہ کرنے کا موقع بھی ملا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

ہانیہ عامر نے حال ہی میں عمرہ ادا کیا اور وہ پھر سعودی عرب سے کام کے سلسلے میں دبئی گئیں اور پھر وہاں پر لی جانے والی بولڈ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

ان تصاویر پر مداحوں سے ہانیہ عامر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور مشورہ دیا کہ وہ عمرے کا کچھ تو پاس رکھتیں اور لباس کے معاملے میں تھوڑی احتیاط کرلیتیں۔

ہانیہ عامر اب سے کچھ دیر قبل دبئی سے وطن واپس بھی پہنچ گئیں ہیں۔

Hania Aamir's Dubai Trip After Umrah Sparks Criticism

Hania Aamir's Dubai Trip After Umrah Sparks Criticism

Hania Aamir's Dubai Trip After Umrah Sparks Criticism

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!