گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر برطانیہ میں اسپیشل ٹریننگ کیلیے منتخب

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر برطانیہ میں اسپیشل ٹریننگ کیلیے منتخب

ڈاکٹر فضا نے 2013 میں سٹی اور ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت میں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر برطانیہ میں اسپیشل ٹریننگ کیلیے منتخب

آفتاب مہمند

|

24 Apr 2024

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر فضا سیف اللہ کو برطانیہ میں اسپیشل ٹریننگ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔

ڈاکٹر فضا سیف اللّہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون ڈاکٹر جنھوں نے دو یورپین ممالک، برطانیہ اور آئرلینڈ سے میڈیسن میں سپیشلائزیشن مکمل کی اور اب برطانیہ کے انٹرنیشنل امتحان اور انٹرویو میں کامیابی کے بعد کارڈیالوجی (دل کے امراض) کی سپیشلسٹ ٹریننگ میں دنیا بھر سے منتخب ہوئی ہیں۔ 

ڈاکٹر فضا نے 2013 میں سٹی اور ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت میں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!