سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوا جو کینیڈا میں اختتام پذیر ہوگا
وہیل مچھلی دنیا میں پایا جانے والا سب سے بڑا آبی جانورہے
سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا
ایک دن میں 2300 ملی گرام (یعنی ایک کھانے کا چمچ) ہی نمک استعمال کرنا چاہئے بصورت دیگر مختلف پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کی شرکت کے حوالے سے سوال تھوڑا قبل از وقت ہے۔
وہاب ریاض کو سینئر ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے
سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس سدیر رسد گاہ میں ہوا
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
مراد علی شاہ نے پولیس فورس میں لگن اور محنت کے جذبے کو پروان چڑھانے کی دلی خواہش کا اظہار کیا
پی آئی اے قبل از حج آپریشن کے پہلے روز 9 مئی کو کراچی، اسلام آباد، پشاوراور لاہور سے پروازیں روانہ ہوں گی
باپ نے بیٹی کو ماننے سے انکار کرکے بیوی پر بدکاری کا الزام عائد کیا تھا
پانچ سالہ حسنین کی حاضر دماغی اور ذہانت سے پولیس بروقت پہنچی
وہ میرے لیے بہت برا دن تھا، افغانستان سے شکست کو تسلیم کرنا بہت مشکل کام تھا، کپتان
وزیراعظم ہاؤس نے اعلامیہ جاری کر دیا
سابق کپتان نے ہفتہ کو آئی پی ایل کے جاری سیزن میں راجستھان رائلز کے خلاف ناقابل شکست 113 رنز بنائے۔
شوہر نے بعد میں بیوی شروانی کو بتایا کہ بچے کی موت دورے پڑنے سے ہوئی ہے۔
عیداسپیشل ٹرین میں پولیس کے اسپیشل اسکواڈ اور کسٹمز عملے نے کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔