محمد شیراز نے بتایا یہ اُن کی زندگی کی پہلی گاڑی ہے جو دیکھنے والوں اور محبت کرنے والی سپورٹ سے حاصل کی
پشین میں گرینڈ الائنس کے جلسے کے دوران غیر معمولی واقعہ پیش آیا
پولیس اہلکار نے ٹرین میں سوار خاتون اور اُس کے بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گیارہ ڈالر کی کمی ہوئی ہے
نکاح کی تقریب لاہور میں ہوئی، قومی کرکٹرز کی بھی شرکت
طبی سہولیات کا فقدان ہونے کیوجہ سے بچوں کی اموات ہورہی ہیں، لواحقین
ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی
عامر خان نے اس موقع پر گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملاقات کی، انہیں مٹھائی کھلائی اور تصاویر بنوائیں۔
شہد کی مکھیوں کے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مدعی مقدمہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ عید منانے کے لیے 9 اپریل کو اپنی آبائی گاؤں گیا تھا
سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے آسٹریلیا نے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی ہوئی ہے
خاتون نے کہا کہ یہ ایک نیا تجربہ تھا جو کہ مجھے جنگلی حیات کے ساتھ رہنا سکھا رہا ہے
سابقہ فٹبالر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث طویل عرصے تک خبروں کی زینت بنے رہے۔
اجوائن اور زیرے میں جو اینٹی آکسیڈنٹ اجزا ہوتے ہیں وہ خون میں کولیسٹرول کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور دورانِ خون بہتر ہوجاتا ہے۔
اداکارہ نے مختلف ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے ’ہری بھری عید‘ بطور کیپشن لکھا۔
اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارت خانے کے ملازمین پر سفری پابندیاں لگادی ہیں۔
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے جنوبی افریقا بھجوانے میں خصوصی دلچسپی لینے پر ان کا مشکور ہوں۔
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے
عید کے دوسرے روز گلشن چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 بچوں کا باپ لقمہ اجل بن گیا۔
شاہ رخ خان نے ہاتھ ہلا کر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد پیش کی