دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
بشری انصاری نے بتایا کہ انہیں پہلی شادی کے بعد ضرورت تو نہیں تھی مگر اقبال کو انہوں نے بہتر پایا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز کو بینڈی رولز پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے حاصل کی۔
سعودی وفد میں وزیر ماحولیات انجینئرعبد الرحمان عبد المحسن الفضلی بھی شامل ہیں
ہواؤں کا یہ سلسلہ 17اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پھیل جائے گا
درد شقیقہ میں مبتلا بہت سے لوگوں کو نیند کی خرابی کی شکایات ہوتی ہیں
کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں
ایران نے سب سے بڑے ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا
اوگرا نے قیمتوں کی ورکنگ اور نہ ہی سمری تیار کی ہے اوگراکی جانب سے قیمتوں کی ورکنگ آج شام تک کرلی جائے گی۔
جگہ کم ہونے کی وجہ سے مسافروں کو چھوڑا گیا، بیشتر عمرہ زائرین ہیں، ذرائع
مقامی ماہی گیروں نے ریاست پارا کے ساحل کے قریب ایک کشتی کی اطلاع دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے
آج ہم شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان نظریات کی پاسداری کا بھی عہد کریں
ملکی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے لازمی اجازت لینا ہوگی۔
پی سی بی میں قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا۔
ایرانی حملوں کو 99 فیصد ناکام بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعوی
اے ایس ایف اہلکار نے کراچی ایئرپورٹ پر بچی کو بال پکڑ کر زمین پر گرا دیا تھا
جنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوئے