انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

Webdesk

|

24 May 2024

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار اختتام پر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر کا بھا 278 روپے 21 پیسے ہے۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!