پولیس کے مطابق لڑکی کو حراست میں لے لیا گیا ہے
دس سے زائد زبانوں میں دروس کا خصوصی بندوبست کیا جائے گا
ویڈیو میں غار سے نکلتے بچوں کو غزہ کے ساحل کی طرف جاتا دکھایا گیا ہے
ٹرمپ کے منصوبے سے متعلق امریکی ایلچی نے کھل کر پالیسی بیان دے دیا
معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔
عدالت نے 30 سال قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے
یوکرین کو نیٹو کا رکن بنا دیں تو میں مستعفی ہو جائوں گا۔
فلکیاتی ماہرین کے مطابق ہجری اور قمری کلینڈر میں فرق کی وجہ سے 33 سال بعد ایسا ہوتا ہے
پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف سے تہران میں ملاقات کی۔
ٹرمپ انتظامیہ صدر ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے آخری دنوں میں پہلی بار حوثیوں کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔
جنازے میں شرکت کیلئے لبنان اور دنیا بھر سے لاکھوں افراد بیروت پہنچے
پوپ فرانسس کی طبیعت کل کی نسب آج مزید بگڑ گئی، ویٹی کن کی تصدیق
ٹرمپ نے اردن اور عالمی رہنماؤں کے ردعمل پر فیصلے میں تبدیلی کی ہے
خاتون طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ریڈار پر تھی۔
حال ہی میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر پیئرز لیتھرلینڈ نے مصر کی وادیِ ملوک میں 100 سال بعد پہلی مرتبہ کسی فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔
ریئلٹی شو کے تنازع کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے
برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے