اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

Webdesk

|

7 Apr 2026

تل ابیب: ایک اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

تل ابیب سے میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 2025  میں 22  اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 78 فیصد اگلے محاذ پر لڑنے والے فوجی تھے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!