اسرائیل اب دوبارہ حملے کی غلطی نہیں کرے گا، ٹرمپ کی قطر کو یقین دہانی

اسرائیل اب دوبارہ حملے کی غلطی نہیں کرے گا، ٹرمپ کی قطر کو یقین دہانی

یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب نے بتائی
اسرائیل اب دوبارہ حملے کی غلطی نہیں کرے گا، ٹرمپ کی قطر کو یقین دہانی

ویب ڈیسک

|

12 Sep 2025

امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسرائیل اب دوبارہ حملے کی غلطی یا ہمت نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل اسرائیل نے دوحہ میں 6 رہائشی عمارتوں پر فضائی حملے کر کے حماس کی مذاکراتی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جس میں وہ ناکام رہے البتہ ان حملوں میں 6 افراد شہید ہوئے تھے جن کی اجتماعی نماز جنازہ میں امیر قطر نے شرکت کی تھی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!