اپنا پیشاب ملا کر پھلوں کا جوس فرخت کرنے والا دکاندار گرفتار

اپنا پیشاب ملا کر پھلوں کا جوس فرخت کرنے والا دکاندار گرفتار

دکاندار کی شناخت عامر خان کے نما سے ہوئی ہے
اپنا پیشاب ملا کر پھلوں کا جوس فرخت کرنے والا دکاندار گرفتار

ویب ڈیسک

|

16 Sep 2024

ایک چونکا دینے والے واقعے میں پولیس نے ایک دکاندار ہو گرفتار کیا جو جوس میں پیشاب ملا کر اسے فروخت کرتا تھا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق صارفین کو جوس کے رنگ میں غیر معمولی تبدیلی دیکھ کر شکوک و شبہات پیدا ہوئے، اس واقعے کا پردہ فاش اس وقت ہوا جب اتر پردیش کے غازی آباد میں مقامی باشندے جوس کے سٹال پر جمع ہوئے اور دکاندار، جس کی شناخت عامر خان کے نام سے ہوئی، سے اس عجیب و غریب واقعے کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔

 مقامی میڈیا نے بتایا کہ اسٹال کی تلاشی لینے پر پیشاب سے بھری ایک بوتل دریافت ہوئی۔

 مالک نے اعتراف کیا کہ بوتل اس کی ہے اور اس نے جوس میں 'پیشاب کے قطرے' ملانے کا اعتراف کیا۔

 جب پولیس کے ذریعہ پوچھ گچھ کی گئی تو خان نے اپنے گھناؤنے اقدامات کی وجہ بتانے سے انکار کردیا۔ 

 پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور تمام زاویوں سے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!