لبنان، پیجرز دھماکے میں شہید افراد کے جنازے میں واکی ٹاکی دھماکے، مزید 14 شہادتیں

لبنان، پیجرز دھماکے میں شہید افراد کے جنازے میں واکی ٹاکی دھماکے، مزید 14 شہادتیں

لبنان میں پیجرز کے بعد اب واکی ٹاکی ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی ہے
لبنان، پیجرز دھماکے میں شہید افراد کے جنازے میں واکی ٹاکی دھماکے، مزید 14 شہادتیں

ویب ڈیسک

|

19 Sep 2024

لبنان کے دارالحکومت میں پیجرز دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے نماز جنازہ میں واکی ٹاکی ڈیوائس میں دھماکا ہوا ہے۔

خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مضافات میں جنازے کے دوران ہونے والا دھماکہ واکی ٹاکی ڈیوائس میں ہوا، جس کے بعد گزشتہ روز کی طرح دھماکوں کا تسلسل بند گیا۔

ایک واکی ٹاکی کا جنازہ جنازے میں ہوا جبکہ دیگر دھماکوں میں 14 افراد شہید اور 450 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں ایک عمارت اور دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!