پاکستان کرکٹ بورڈ کا یتیم اور بے سہارا بچوں کیلیے خصوصی اقدام

پاکستان کرکٹ بورڈ کا یتیم اور بے سہارا بچوں کیلیے خصوصی اقدام

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کا یتیم اور بے سہارا بچوں کیلیے خصوصی اقدام

ویب ڈیسک

|

24 Apr 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دکھانے کیلئے خصوصی دعوت دیدی۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ کیلئے 140 بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر بچوں کیلئے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم کردی گئی ہیں، انکا کہنا تھا کہ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی یہ بہت چھوٹی سی کاوش ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!