16 hours ago
رہائشی فلیٹ کی چھت سے گر کر خاتون جاں بحق
حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت محمودہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Webdesk
|
28 Aug 2025
کراچی: شہر قائد میں گارڈن شو مارکیٹ کے قریب واقع ایک رہائشی فلیٹ کی چھت کا حصہ اچانک گرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
رپورٹس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت محمودہ کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی افراد میں محمد ابراہیم اور علی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments
0 comment