حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے سے زائد کا اضافہ
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

ویب ڈیسک

|

1 Mar 2026

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 280 روپے 86 پیسے پر پہنچ گئی۔

رات 12 بجتے ہی نئی قیمتوں پر اطلاق شروع ہوگیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!