ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈاکٹر وردہ نے اپنی سہیلی ردا کے پاس دو سال قبل 67 تولہ سونا امانت رکھوایا تھا
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

Webdesk

|

14 Dec 2025

پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس نے بتایا کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ کیس میں پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس کے مقابلے میں مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا ۔

آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ وردہ قتل کیس کا مرکزی شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا ہے۔

ڈی پی اور ایبٹ آباد ہارون الرشید نے کیس سے متعلق بتایا کہ ڈاکٹر وردہ نے اپنی سہیلی ردا کے پاس دو سال قبل 67 تولہ سونا امانت رکھوایا تھا جب کہ اس کی واپسی کے مطالبے اسے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی اور موت گلا دبانے کے باعث ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!