























5 Aug 2025
روسی صدر نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
امریکی ساختہ ایسے میزائل یورپ اور ایشیا و بحرالکاہل میں تعینات کرنے کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے۔
5 Aug 2025
یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے تجاوز
یکم اگست کو سویحان اور العین میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاگیا جو اس سال اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔
5 Aug 2025
اسرائیلی بمباری میں مزید 74 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کیلئے کھڑے بے بس فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی
5 Aug 2025
ملک ریاض کا پاکستان میں بحریہ ٹاؤن بند کرنے کا اعلان
ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام سرگرمیاں بند کرنے سے ایک قدم دور ہیں، سوشل میڈیا پر پیغام
5 Aug 2025
پسندیدہ کردار چاہئے تو ۔۔۔ ژالے سرحدی کا بڑا انکشاف
یہ پیشکش جس ڈائریکٹر کی جانب سے کی گئی وہ آج بھی انڈسٹری میں موجود ہیں۔
5 Aug 2025
گھروں کے کرایوں، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
ہائوس رینٹ میں 1 اعشاریہ 45 فیصد اضافہ ہوا،ادویات اعشاریہ ایک چھ فیصد تک مہنگی ہوئیں۔
5 Aug 2025
پسند کی شادی کرنے والی خاتون بے دردی سے قتل
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی حالت بہتر ہونے پر بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
5 Aug 2025
سونا آج سینکڑوں روپے سستا ہوگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 353ڈالر کی سطح پر آگئی۔
5 Aug 2025
صائمہ نور اور سجل علی کا مذاق اڑانے پر نادیہ خان تنقید کی زد میں آگئیں
نادیہ خان نے سجل علی اور ہمایوں سعید کے نئے ڈرامے منٹو نہیں ہوں کے ایک سین کا مذاق اڑایا۔
5 Aug 2025
پی ٹی آئی کے 9 اراکین اسمبلی نااہل، کن کن کی رکنیت ختم کی گئی؟
الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
5 Aug 2025
سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والوں کو پی ٹی اے نے خبردار کردیا
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایسے مواد پر سخت سزائیں ہوسکتی ہیں
5 Aug 2025
لاہور میں پی ٹی آئی کے کم از کم 300 کارکن گرفتار، پولیس کی بھی تصدیق
اپوزیشن لیڈر پنجاب نے گرفتاریوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے کر ہائی کا مطالبہ کردیا
5 Aug 2025
پچاس سال سے اخبار فروخت کرنے والے 73 سالہ پاکستانی فرانس کے اعلیٰ ایوارڈ کیلیے نامزد
اکبر گزشتہ پچاس سالوں سے زائد عرصے سے پیرس کے ایک ہی مقام پر اخبار فروشی کا کم کرتے ہیں