























3 Jun 2025
نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن چل بسے
رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا
3 Jun 2025
جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ معطل
معاملے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، جس میں کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی شامل ہوں گے۔
3 Jun 2025
روس کا مقابلہ کرنے کے لیے نیٹو کا بڑا فیصلہ
ہمیں اس کے لیے تیار رہنا ہوگا، اس لیے اخراجات 2 فیصد سے کہیں زیادہ ہوں گے۔
3 Jun 2025
مقتولہ ثنا یوسف کی آخری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ثنا یوسف نے آخری مرتبہ اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکانٹس پر اپنی سالگرہ کی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی تھیں
3 Jun 2025
غزہ کی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے، برطانوی وزیر اعظم
غزہ میں حالات ناقابلِ برداشت ہو چکے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں
3 Jun 2025
جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس
جنگ کوئی تماشہ یا تفریح نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو اپنے پیاروں کو جنگ میں کھو چکے ہوں۔
3 Jun 2025
کراچی: تیسرے روز بھی زلزلوں کی زد میں، شہریوں میں خوف و ہراس
شہر میں 19 واں زلزلہ 11 بج کر 34 منٹ پر آیا
3 Jun 2025
ملیر جیل سے فرار قیدی کی والدہ نے بیٹے کو خود واپس جیل پہنچا دیا
قیدی لڑکے کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے
3 Jun 2025
ملیر جیل سے قیدی کیسے فرار ہوئے؟ رپورٹ سامنے آگئی
رپورٹ میں کسی کی غفلت یا لاپراوہی کا ذکر نہیں ہے
3 Jun 2025
ڈیفنس تشددکیس، سلمان فاروقی سمیت 3 ملزمان کے حوالے سے عدالت نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے ملازمین کو بھی پولیس کے حوالے کردیا