یوم آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

یوم آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔
یوم آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Webdesk

|

13 Aug 2024

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی پر عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی  ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی ہے۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!