چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

Webdesk

|

17 May 2026

اسلام آباد: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت  چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  نے کی۔

رپورٹس کے مطابق مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین  بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!