نیٹ فلیکس کو کریک ڈاؤن کرنے پر بڑا فائدہ

نیٹ فلیکس کو کریک ڈاؤن کرنے پر بڑا فائدہ

کمپنی کو پاسورڈ شیئر کرنے والے صارفین کیخلاف ایکشن لینے پر بڑا فائدہ ہوا ہے
نیٹ فلیکس کو کریک ڈاؤن کرنے پر بڑا فائدہ

ویب ڈیسک

|

20 Apr 2024

امریکی ویڈیو اسٹریمنگ سروس پلیٹ فارم نیٹ فلیکس کو صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فائدہ ہوا ہے۔

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی جانب سے جاری معاشی رپورٹ کے مطابق کمپنی کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں نمایاں منافع ملا ہے۔

 اس عرصے کے دوران اسٹریمنگ پلیٹ فارم کو 9.3 ملین نئے سبسکرائبرز کا اضافہ ہوا، جس سے اس کے کل سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 270 ملین ہو گئی۔

 کمپنی کا سہ ماہی منافع $2.3 بلین (£1.85 بلین) سے تجاوز کر گیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!