کراچی چڑیا گھر کی آخری شیرنی بھی مر گئی

کراچی چڑیا گھر کی آخری شیرنی بھی مر گئی

بنگال ٹائیگرز کی عمر 30 سال اور وہ شدید بیمار تھی
کراچی چڑیا گھر کی آخری شیرنی بھی مر گئی

ویب ڈیسک

|

7 Sep 2024

 کراچی چڑیا گھر میں موجود بنگال نسل کی شیرنی علالت کے باعث مر گئی۔ 

کے ایم سی حکام کے مطابق مرنے والی بنگال ٹائیگریس کی عمر 30 سال تھی۔ اُس کی موت طبعی ہوئی۔

بنگال ٹائیگریس کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہے۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے بنگال ٹائیگریس کی موت کی تصدیق کردی۔

چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بنگال ٹائیگریس کی موت ایک ہفتے قبل ہوئی تھی۔ مرنے والی بنگال ٹائیگریس کافی عرصے سے بیمار تھی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!