عامر خان سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ، اصل ماجرا کیا ہے؟

عامر خان سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ، اصل ماجرا کیا ہے؟

تقریب میں دونوں فنکاروں کے قریبی دوست، صحافی اور فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی کاسٹ بھی موجود تھی۔
عامر خان سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ، اصل ماجرا کیا ہے؟

Webdesk

|

14 Mar 2024

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ اپنی سالگرہ کی تقریب منائی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے لیجنڈ بھارتی اداکار  59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابقہ اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں۔

س موقع پر عامر خان کیک کاٹ کر اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کو کھلاتے ہیں جبکہ وہ عامر خان کو کیک کھلا کر خوشی کا اظہار کرتی ہیں۔

تقریب میں دونوں فنکاروں کے قریبی دوست، صحافی اور فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی کاسٹ بھی موجود تھی۔

کرن راؤ نے فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کو ہدایت کاری دی ہے جبکہ اس فلم کو عامر خان نے پروڈیوس کیا ہے، جبکہ دوسری جانب بطور پروڈیوسر عامر خان ’لاہور 1947‘ پر بھی کام میں مشغول ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!