عابدہ پروین وہیل چیئر پر آگئیں؟ صحت سے متعلق اہم خبر

عابدہ پروین وہیل چیئر پر آگئیں؟ صحت سے متعلق اہم خبر

گلوکارہ کی ٹیم نے اپ ڈیٹ جاری کردی
عابدہ پروین وہیل چیئر پر آگئیں؟ صحت سے متعلق اہم خبر

Webdesk

|

25 Jan 2025

بین الاقوامی شہرت کی حامل پاکستان کی صوفی گلوکارہ عابدہ پرویس کی صحت سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

عابدہ پروین کی وہیل چیئر پر تصویر وائرل ہوئی تو مداح اور موسیقی کے دل دادا تشویش میں مبتلا ہوئے اور انہوں نے لیجنڈری گلوکارہ کی طبیعت کے بارے میں فکر کا اظہار کیا۔

عابدہ پروین کی ٹیم نے اُن کی صحت کے حوالے سے وضاحتی پیغام جاری کیا اور لکھا کہ گلوکارہ بالکل ٹھیک اور خیریت سے ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک نمائش میں شرکت کی جس کے پنڈال تک پہنچنے کیلیے بہت زیادہ پیدل چلنا تھا اسی وجہ سے انہوں نے وہیل چیئر استعمال کی۔

ٹیم نے بتایا کہ عابدہ پروین نے طویل راستہ اپنی ٹانگوں پر بھی طے کیا مگر پھر وہ تھک گئی تھیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!