بحرین میں ہونے والے گیمز میں قومی والی بال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں چین کو 0-3 سے شکست دے دی۔
فتنہ الخوارج کی دراندازی کے واقعات ایسے وقت ہو رہے ہیں جب پاکستان اور افغانستان کے وفود ترکیے میں مذاکرات کررہے ہیں
اداکارہ نے کہا کہ میری شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہوا تھا
پی ٹی اے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جعلساز شہریوں کو مختلف جھانسے دے کر ان کے فنگر پرنٹس حاصل کر رہے ہیں
16 سالہ علیشاہ 30 ستمبر 2025 کی صبح گھر سے معمول کے مطابق کالج کیلیے نکلی تاہم وہ گھر واپس نہیں لوٹی۔
30 ستمبر کو مبینہ طور پر اغوا ہونے والی کالج کی 16 سالہ طالبہ کے کیس کی کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی
ترکیہ کی میزبانی میں استنبول میں مذاکرات ہوئے
سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید، اداکارہ کو حد میں رہنے کا مشورہ
سعودی عرب اونٹوں پر سفر کرے ہمیں اپنی ترقی عزیز ہے، اسرائیلی رہنما
ڈپٹی ڈائریکٹر کی گمشدگی کو 10 روز ہوگئے مگر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
چاندی کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس امریکا یا کسی اور ملک کے دبائو میں نہیں آئے گا۔
پاکستان سے آنے والے عمرہ زائرین سرفہرست ہیں
21 اکتوبر تک امریکی وفاقی حکومت کا کل قرض پہلی بار 380 کھرب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔
چاہتا ہوں کہ پی ایس ایل بہتر ہو، میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے مسائل دیکھ کر آواز اٹھائی
مجھے کراچی سے مختلف پراجیکٹس کے لئے پیشکشیں ہو رہی ہیں
میرا یقین ہے کہ اس کے لئے بہت پہلے سے راستے بن رہے ہوتے ہیں جس کا انسان کو علم نہیں ہوتا۔
عالمی یوم انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔