مزدلفہ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی قائم کرلی گئی
عوام کو اپنے حق کیلیے پہرا دینا ہوگا ورنہ مک مکا ہوگا اور سسٹم سرینڈر کردے گا، وزیر دفاع
تمام سلیبز پر انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کا امکان ہے
ویمنز ورلڈ کپ 30 ستمبر سے دو نومبر تک بھارت اور سری لنکا کے پانچ مقامات پر ہوگا
رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا
معاملے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، جس میں کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی شامل ہوں گے۔
ہمیں اس کے لیے تیار رہنا ہوگا، اس لیے اخراجات 2 فیصد سے کہیں زیادہ ہوں گے۔
ثنا یوسف نے آخری مرتبہ اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکانٹس پر اپنی سالگرہ کی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی تھیں
غزہ میں حالات ناقابلِ برداشت ہو چکے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں
جنگ کوئی تماشہ یا تفریح نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو اپنے پیاروں کو جنگ میں کھو چکے ہوں۔
شہر میں 19 واں زلزلہ 11 بج کر 34 منٹ پر آیا
قیدی لڑکے کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے
رپورٹ میں کسی کی غفلت یا لاپراوہی کا ذکر نہیں ہے
حیرت انگیز طور پر، ویرات کوہلی کا نام اس ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا گیا
مودی کی G7 شمولیت کینیڈا کے آئینی وقار کے منافی ہے
مہاجرین کی ایک دن میں اتنی بڑی تعداد میں آمد ایک ریکارڈ ہے۔