داؤد کم نے مسجد کی تعمیر میں خود بھی حصہ لیا
وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جس پر صحافیوں اور اپوزیشن نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔
ہیلی کاپٹر حادثے کی ذمہ داری امریکی پابندیوں پرعائد ہوتی ہے، امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایوی ایشن انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ المناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 63 سالہ ایرانی صدر آذربائیجان میں ایک ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد ایک منصوبے کا آغاز کرنے جا رہے تھے۔
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی المناک موت کا سن کر ہمیں گہرا رنج ہوا ہے
انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔
پیر کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ابراہیم رئیسی امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
اضافے کے بعد بجٹ 2 کھرب 15 ارب سے تجاوز کر جائے گا
ہم 90 سے 92 ہزار روپے دے کر آئے ہیں، طلبا
سوشل میڈیا صارفین کو حادثے میں سازش نظر آنے لگی
ایک روز قبل ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر اچانک لاپتہ ہوگیا تھا
والدہ نے فیصل قریشی کو نافرمان بیٹا قرار دے دیا
آج مرگی کے کیمپ میں آنے والے 60 فیصد سے زیادہ مریضوں کی عمریں 20 سال سے کم تھی۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے متعلق افسوسناک خبر سنی۔ بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی اطلاعات ہیں۔
موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے۔