کراچی میں ٹیٹنس کا انجکشن کہیں بھی دستیاب نہیں ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں آئے زخمیوں کو بغیر انجکشن لگائے روانا کیا جارہا ہے۔
عدالت نے ملزم زعیم عمران کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر عازمین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
ثروت گیلانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کھل کر اپنی نجی و پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بات کی۔
سنجو با با ویلکم ٹو دی جنگل کی کاسٹ سے باہر ہوچکے ہیں، جبکہ فلم میں جیکولین ، روینہ ٹنڈن سمیت دیگر کاسٹ تاحال موجود ہے۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔
محب اور صنم نے دوسری شادی کی اور اسےکئی عرصے تک خفیہ رکھا تھا
سرباز خان نے منگل کو یہ اعزاز حاصل کیا
ڈی این اے لاشوں کی شناخت کیلیے کروایا جاتا ہے
جلسہ 8 جون کو ایف نائن پارک میں ہوگا، عمر ایوب
ہوا کا کم دباؤ آئندہ دو تین روز میں ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے
راگا بوائز نے ممبئی پہنچنے کے بعد پیر حاجی علی کے مزار پر حاضری دی
اپوزیشن اور صحافیوں کے شدید احتجاج کے باوجود حکومت نے بل منظور کرلیا
راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز چکنا چور کرچکے ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائیگا۔
نیپال میں لڑکے نے حادثاتی طور پر پنسل نگلی جو حیران کن طور پر کوئی نقصان پہنچائے بغیر اس کے جسم سے خود ہی نکل گئی۔
بری ہونے والوں میں شیخ رشید، قاسم سوری، اسد عمر سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہیں، دو مقدمات آزادی مارچ کے دوران درج ہوئے
اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے