لوئردیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ

لوئردیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ

فائرنگ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
لوئردیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ

Webdesk

|

10 Nov 2025

لوئردیر میں پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے حجرے کا مین گیٹ،کھڑکیاں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ واقعے  کے بعد 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے  لیا  گیا ہے اور مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!