سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دو دن اضافے کے بعد بڑی کمی

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دو دن اضافے کے بعد بڑی کمی

3500 روپے کی کمی سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4لاکھ20 ہزار362 روپے پرآگیا۔
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دو دن اضافے کے بعد بڑی کمی

Webdesk

|

4 Nov 2025

کراچی: دو دن اضافے کے بعد منگل کوسونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 3500 روپے کی کمی سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4لاکھ20 ہزار362 روپے پرآگیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کم ہوکر 3لاکھ60 ہزار 392روپے ہو گئی۔

چاندی 130روپے گر کر فی تولہ 5022 روپے پر آگئی ہے،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں35 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 3980 ڈالر پرآگیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!