سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں سیرگلز ٹورگ سکوائر میں ایک مظاہرے میں سیاہ پوش خواتین کی بڑی تعداد جمع ہوئی
صدر جوبائیڈن یوکرین کے لئے 250 ملین ڈالر کے ایک نئے سکیورٹی امدادی پیکیج پر دستخط کریں گے
لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوئے۔
اسرائیلی فوج نے ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں بوڑھے فلسطینی کے بیٹے شہید ہوئے
امریکی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عمل غزہ جنگ بندی سے مشروط ہے
سعودی عرب کے سرسبز پہاڑوں کی تصاویر پر صارفین کے مختلف تبصرے
اس دوران ڈرائیور کے ساتھی نے متاثرہ خاتون کے بھائی کو ڈرائیور کے کیبن میں یرغمال بنائے رکھا۔
ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کا وقت طویل ہوسکتا مگر جیسے ہی حالات سازگار ہوئے تو ایران اس کا بدلہ لے گا۔
نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ریاست یوبی کے مافا گائوں میں شدت پسند تنظیم کے حملے کے نتیجے میں کم از کم81افراد ہلاک ،متعدد زخمی اور کئی لا پتا ہو گئے۔
اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ میں ایک کارروائی میں شہید کیا
حادثے میں 53 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے، فرانسیسی حکام
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، عدالتی کارروائی شروع
جائزے میں سامنے آیا کہ اسرائیل کو بعض ہتھیاروں کی فروخت سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔
لڑکی نے 12ویں منزل سے چھلانگ لگائی تھی
ترکیہ انتظامیہ نے کارروائی کر کے 15 افراد کو گرفتار کرلیا
امریکی صدر کی جانب سے ادب کے شعبے میں خدمات انجام دینے پر وارثی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
حکومت نے پولیس کو مظاہرین کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی یے
ماں نے بچی کی گمشدگی ظاہر کی تھی
19 مئی کو سابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ہوا