ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے سال 2024 کی فہرست جاری کردی، کرپشن میں اضافے کا انکشاف
امریکی صدر نے خطرناک نتائج کا ذمہ دار بھی حماس کو ہی قرار دیا ہے
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے رکن کی تجویز
حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے
طوباس گورنریٹ کے گورنر احمد الاسعد نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ الفارعہ کیمپ میں ایک جامع اسرائیلی فوجی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
عدالت نے شواہد کی بنیاد پر ملزم کو ایک سال قید کی سزا سنائی
لڑکی نے ڈانس شروع ہی کیا اور وہ منہ کے بل اسٹیج پر گر پڑی
نماز جنازہ میں کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر معززین نے شرکت کی
سعودی عرب نے نیتن یاہو کی پیش کش کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
سعودی عرب غزہ میں زمین پر اپنی ریاست قائم کر لے، نیتن یاہو کی تجویز
پابندی کا اطلاق یکم فروری سے شروع ہوگیا
ارب پتی تاجر نے سب کو مدعو نہ کرنے پر معذرت کرلی
کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارت کار کی بیدخلی کے جواب میں کی گئی ہے۔
اس سے پہلے بھی امریکا پابندی لگا چکا ہے
اقوام متحدہ نے بتایاکہ مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
واضح رہے کہ ڈھاکا میں واقع یہ گھر شیخ مجیب الرحمن کا تھا
42 سالہ لارا ٹرمپ چینل پر مائی ویو ودلاراٹرمپ شو کی میزبانی کریں گی۔
خاتون نے برطانوی حکومت کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
پرنس رحیم آغا خان کو وصیت کے مطابق نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
سعودی وزارت خارجہ نے پابندی کی تصدیق کردی