سعودی عرب نے بھی شدید ردعمل جاری کردیا
کسی صورت غزہ نہیں چھوڑیں گے
ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا
وائٹ ہاؤس کے باہر۔۔ ملازمتوں کی بحالی کا مطالبہ
پرنس کریم 20 برس کی عمر میں اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا بنے تھے
پرنس کریم 88 برس کے تھے، بیرون ملک میں انکا انتقال ہوا
سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق ہلاک قیدیوں کا تعلق داعش سے تھا۔
اسرائیل کو فوری اسلحہ کھیپ کی مالیت ایک ارب ڈالر ہو گی۔
سعودی عرب کے شاہی ایوان کے عہدیدار نے ممکنہ تاریخ بتادی
چھ روز میں مرنے والوں کی تعداد 773 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 880 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
اس ہوٹل کو طالبان کے زیر کنٹرول ایک کارپوریشن نے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔
نعیم قاسم نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ ہم نے اجتماعی جنازے کے لیے 23 فروری کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سڈنی ڈیوس کا کہنا تھا کہ انہیں اس متعلق یقین نہیں آ سکا۔ انہوں نے ایسا پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔
بچے کے حقیقی والد کے علاؤہ، تربیت دینے اور دیکھ بھال کرنے والے کو بھی بطور والد رجسٹرڈ کیا جاسکتا ہے، عدالت کا بڑا حکم
طیارے کے پائلٹ کو دوسرا رن وے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی تھی
حماس نے ایک اسرائیلی خاتون فوجی، 5 تھائی شہری اور دو مزید اسرائیلی خواتین مغویوں کو رہائی دیدی۔
قرآن پاک کی توہین کرنے والے عراقی کو قتل کردیا گیا
خاتون نے رشتے دار کے سوال پر موبائل نگل لیا تھا