ایران میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر عام تعطیل اور یومِ سوگ کا اعلان

ایران میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر عام تعطیل اور یومِ سوگ کا اعلان

گزشتہ روز کمیٹی کے سیکریٹری علی اکبر پور جمشیدیان نے الوادعی تقریبات کے پروگرام کا اعلان کیا تھا۔
ایران میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر عام تعطیل اور یومِ سوگ کا اعلان

Webdesk

|

1 Jul 2026

ایرانی حکومت نے سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر 6 جولائی کو ایران بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق 8 جولائی کو ملک بھر میں یومِ سوگ بھی منایا جائے گا۔ترجمان ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ تہران میں تعطیل کا مقصد سوگواروں کی تہران سے واپسی کو آسان بنانا ہے۔

گزشتہ روز کمیٹی کے سیکریٹری علی اکبر پور جمشیدیان نے الوادعی تقریبات کے پروگرام کا اعلان کیا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!