ملک کے دفاع کیلیے 14 لاکھ افراد جان دینے کو تیار ہیں، ایرانی صدر

ملک کے دفاع کیلیے 14 لاکھ افراد جان دینے کو تیار ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر کے اس بیان کو ملک کے لیے عزم اور یکجہتی کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ملک کے دفاع کیلیے 14 لاکھ افراد جان دینے کو تیار ہیں، ایرانی صدر

Webdesk

|

7 Apr 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں 14 لاکھ سے زائد افراد ایسے ہیں جو ایران کے لیے اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی ماضی میں، آج اور آئندہ بھی اپنے ملک کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہے ہیں اور رہیں گے۔

ایرانی صدر کے اس بیان کو ملک کے لیے عزم اور یکجہتی کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!